ایک اور دن کی شروعات
ایک نے احساس کی آمد
ایک نئی سوچ کی ابتدا
اک نئی راہ
ایک نیا موڈ
ایک نیا جوش
ایک نیا حوصلہ
اس ایک صبح کی آمد سے
ہر شے پے جوانی آتی ہے
کل جو سوے ہوے تھے
سارے کل پرزے جگاتی ہے
پھر سے ایک دوڑ شروع ہوجاتی ہے
ٹھرے ہوے سارے پل
پل بھر میں انگڑائی لینے لگتے ہیں
یہ صبح اپنی توانائی سے
زندگی بدل کر جاتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں