بدھ، 2 نومبر، 2011

قدرت کے کھیل



قدرت کے کھیل انوکھے ہیں
جب انسان اپنی فطرت سے بغاوت کرنے لگتا ہے
تب اسکی فطرت خود اسکے  روبرو ہوجاتی ہے
اور اسکی فطرت اس بغاوت کی زد سے نکل آتی ہے
کے یہ تو تیری فطرت نہیں
اپنی اصل سے ملاقات ہمیشہ سود مند ہوتی ہے
ظاہر کی گردش سے باطن کو کوئی گزند نہیں پہنچ سکتی
کے باطن میں بسیرا اسکا ہے
باطن پر پہرا اسکا ہے
فطرت کا  وطیرہ اسکا ہے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں