ایک خیال لے کر ملی ہے آج کی صبح
پھر کوئی سوال لے کر ملی ہے آج کی صبح
یہ لوگوں کو نیند سے جگاتی ہے
یہ لوگوں کو روشنی سے ملاتی ہے
یہ لوگوں کو زندگی کا مطلب سمجھاتی ہے
نیند کیا ہے
ایک خاموشی احسا سات سے عا ری
اور خاموشی موت سے مشابہ
اور یہ شہادت ہے کے ہر صبح
ہمیں نئی زندگی ملتی ہے
اور صبح کا سجدہ اسی کا شکریہ ادا کرتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں