Ramooz-e-zindagi
رمزے زندگی
بدھ، 16 نومبر، 2011
روشن صبح
آ میری روشن صبح تجھ سے ایک پیام لوں
آ اے میری پیاری صبح تجھ کو ایک پیام دوں
کوئی روز پھولوں سا
کوئی روز گلشن سا
کوئی روز شبنم سا
کوئی روز بارش سا
تجھ سے کچھ نہ کچھ پاے
تجھ سے مل کرہر کوئی روز دھل جائے
تیری صبح کو مزید روشن کر جائے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں