جمعرات، 10 نومبر، 2011

یہ نورانی فجر



یہ سفید نورانی  فجر بندے کی دعا کی قبولیت ہے
آج کی اس صبح سے ایک کرن مجھ کو مل جائے
 یا الله مجھے کچھ اور مہلّت مل  جائے
کل کی ہر غفلت کو خواب کردے
میں  پھر سے خود کو روشن کرلوں
میری سانسوں میں تجھ کو بھرلوں
الله الله تیری محبّت میری دھڑکن ہو
تیرے کرم سے ہرا میرا گلشن ہو


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں