میری صبح کو حسن دینے والے
اس بیرنگ خاکے میں رنگ بھرنے والے
زندگی کا مطلب مجھے سمجھانے والے
میں کیسے یقین کرلوں
یہ رنگ ہیں بس اترنے والے
امید کی شمع پگھل رہی ہے
یقین کے افق پر دھول وڈ رہی ہے
کہیں یہ شفق رنگ مل رہی ہے
پھر زندگی ہم سے مِل رہی ہے
یہ حسین صبح ہم میں گھل رہی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں