میرے دوستو ایک اور نئی صبح مبارک ہو
آئے آج اپنے آپ سے ایک وعدہ کریں
آنے والے کل کے لئے بہتر ارادہ کریں
اپنی صبح سے چند خوشگوار لمحے کسی اور کے بھی نام کریں
کیا پتہ کسی اداسی کو مسکراہٹ مل جائے
کہیں کسی ویرانےمیں کوئی کلی کھل جائے
کسی کو بخشا ہوا مسکراہٹ کا تحفہ خدا کو بیحد پسند ہے
اور اپنے آپ سے نظر ہٹا کر کسی اور کی طرف نظر کرنا عنایت ہے
گر یہ ادا مقبول ہوگی تو سمجھو تمھاری دعا قبول ہوگی

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں