روز ایک نئ حقیقت سے آشنا ہونگے ہم،
روز ایک نیا اسرار ہم پر کھلیگا،
روز پھر سے جیینگےہم،
جو آگاہی کے بغیر گزری وo زندگی، زندگی میں شمار نہیں،
جب آنکھ کھلیگی باطن کی،
تب دیدار ہوگا خود اپنا،
جب خود سے مل بیٹھیںگے ہم،
تب جان لینگے سچ اپنا،
جب سچ سے اپنے نظر ملیگی،
تب سوچےنگے کاش یہ سچ ہوتا سپنا ،
خیر، اب بھی دیر نہیں ہوئی پیارو،
اس موڈ پر اپنی ہمّت نہ ہارو،
ایک قدم پر تمھاری منزل ہے،
یقین کی جو حامل ہے،
وہی تمہارا ایمان کامل ہے،

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں