اسلام علیکم دوستو
آج گوگل نے عرصے کے بعد اردو کے پرستاروں کو بہت بڑی خوشی دی ہے .ایک دیرینہ آرزو کو سیراب ہونے کی دعوت ملی ہے.مادر زبان ماں کی زبان، ماں جیسی زبان، جہاں جذبات کو اسکا خوبصورت جامع پہنایا جا سکتا ہے.اور جب تک اردو کو اسکا اصلی جامع نہ ملے اسکا حقیقی حسن کیسے ظاہر ہو.سو آج میں اور میرا خیال اس خیال سے خوش ہیں کے اب ہم میں یہ حسن سما سکتا ہے.جسکی ہمیں مدّتوں سے تلاش ہے.
سلامت رہو گوگل.

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں