ایک نیا سویرہ
مطلب
ایک
نئی
زندگی
آج پھر ایک
نئی
زندگی
ملی
ہے
کیوں نہ اس
عنایت
کا
ہم
احترام
کرلیں
کیوں نہ کوئی
ہم
بھی
نیک
کام
کرلیں
وو عمل جو
خود
کو
بھی
خوش
کردے
کسی اور کو
بھی
مسرور
کردے،
خدا کے راضی
ہوجانے
کا
سبب
ہو
اسی زمین کو
بنادے
جنّت
یہیں انسان پالے ہزاروں بار رحمت
تو آئیے شروع
کریں
سفر
یہ
اپنا
کے منزل ہماری
جدھر
ہے
قدم قدم پر
اسی
کی
نظر
ہے
ہر قدم اسی
بادشاہ
کا
گھر
ہے
جسکے حکم سے
چلتی
ہیں
سانسیں
جسکے حکم پر
رکتی
ہیں
سانسیں
اسی کا کرم یہ
سفر
ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں