کافی دنوں بعد پھر جاگی ہوں نیند سے
نیند دو طرح کی ہوتی ہے
ایک رات کو آرام دینے والی
دوسری غفلت کی بے سکوں کرنے والی
سو دونوں نے مل کر بشر کا کام تمام کیا
میں نے اس دوران یہ دیکھا
کے ان دو نیندوں کو اڑانے والی ایک نیند اور ہے
ابدی نیند
اسے یاد رکھنا ہر مرض کی دوا ہے
وہیں راز عدم کا چھپا ہے
وہی اپنی بقا ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں